corona in kpk

خیبرپختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح5.6 فیصد رہی۔ محکمہ صحت

ویب ڈیسک(پشاور): محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی روزانہ کی بنیاد پر کورونا کیسز سے متعلق رپورٹ پیش۔
محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح5.6 فیصد رہی، گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی سب سے زیادہ شرح نوشہرہ میں31 فیصد رکارڈ،پشاور میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 21 فیصد رکارڈ۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری

رپورٹ کے مطابق بٹگرام اور لوئر چترال میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 8,8فیصد رکارڈ کی گئی،اپر چترال میں 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 24 فیصد رہی، پشاور صوابی میں کرونا مثبت کیسز کی شرح 10فیصد رہی
خیبرپختونخوا کے13 اضلاع میں مثبت کورونا کیسز کی شرح صفر رہی۔

مزید پڑھیں:  چیئرمین پی اے سی کے نام پر حکومت اور اپوزیشن میں نیا تنازعہ