LRH pic by Asif Javed 1

پشاور:ایل آر ایچ میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 107 سے بڑھ کر 117 تک جاپہنچی

ویب ڈیسک(پشاور): لیڈی ریڈنگ اسپتال میں کوروناسے متاثرہ 107 مریضوں سے بڑھ کر 117 تک جاپہنچی زیرعلاج
ترجمان اسپتال کے مطابق لیڈی ریڈنگ اسپتال میں مختص 38 وینٹی لیٹرز پر 11 مریض زیرعلاج ہی، لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ تشویشناک مریضوں کے وارڈ میں داخل کیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:  موجودہ نااہل حکمران عوام پر صرف ظلم ہی ڈھائے جا رہے ہیں، مزمل اسلم

خیبر ٹیچنگ اسپتال میں کورونا وائرس کے 71مریض زیرعلاج ہے اسپتال انتظامیہ کاکہنا ہے کہ خیبر ٹیچنگ اسپتال میں مختص 25وینٹی لیٹرز میں سے14 پرمریض کا علاج جاری حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں 82مریض زیرعلاج ہیں،اسپتال میں مختص 38وینٹی لیٹرز پر 33مریض زیرعلاج ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں طوفانی بارشوں سے تباہی ،سردار احمد جان کالونی دریا میں تبدیل