Aibat abad tajaozaat

ایبٹ آباد : تجاوزات کیخلاف آپریشن ،130سے زائد کیبن مسمار

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد )ایبٹ اباد کینٹ بورڈ نے تجاوزات کے خلافگرینڈ آپریشن کیا ۔ایبٹ اباد ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کے قریب 130سے زاہد کیبن مسمارکر دی گئی ۔انتظامیہ کی جانب سے کیبن اکھاڑ دئے گئے

تفصیلات کے مطابق کیبٹ بورڈکی جانب سے لاکھوں روپے لے کرکیبن لگوائے گئے تھے ۔اس حوالے سے کیبن مالکان کا کہنا تھا کہ کینٹ بوورڈکو ماہانہ 3000/4000کرایہ بھی دیتے ہیں۔انتظامیہ کی جانب سے لوگوں کاسامان اٹھا کرروڈپرپھینکا گیا۔جن ملازمین نے کیبن کی اجازت دی انکے خلاف ایکشن لیا جائے لاکھوں روپے لے کرکیبن کی اجازت دینے والے مجرم ہیں۔