jamrood Accidinet

جمرود : مسافر کوچ اور پک اپ میں تصادم ، 10افراد زخمی

ویب ڈیسک (جمرود) جمرود بازار کے قریب مسافر کوچ اور پک اپ میں تصادم، ریسکیو1122کے مطابق تصادم کے نتیجے میں10 افراد شدید زخمی ہوئے ۔

تفصیلات کے مطابق زخمیوں کوطبی امدادکے لئے پشاورایچ ایم سی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔