Deans Center ahtejaj

پشاور :ڈینزٹریڈ سنٹر میں دو افراد کے قتل کے خلاف لواحقین سراپا احتجاج

ویب ڈیسک (پشاور )ڈینز چوک اورایف سی چوک ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بندکر دئے گئے ۔دو روز قبل ڈینزٹریڈ میں دو افراد کے قتل کے خلاف لواحقین سراپا احتجاج ہو گئے ۔

مزید پڑھیں:  خِبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بارش کا امکان

مظاہرین کا کہنا تھا کہ جب تک انصاف نہیں ملتا احتجاج جاری رہے گا، واقعے میں ملوث افراد کو تاحال گرفتار نہیں کیا گیا، دو روز قبل ڈین ٹریڈ سینٹر بجلی میٹر تنازعہ پر دو افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں:  سونا مزید مہنگا، 24 قراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 29 ہزار سے متجاوز