deans trade center protest

ڈینزٹریڈ سنٹر فائرنگ واقعہ کےخلاف احتجاج

ویب ڈیسک (پشاور): ڈینزٹریڈ سنٹر فائرنگ واقعہ کےخلاف احتجاج، مظاہرین نے ایف سی چوک کو مکمل طور پر بند کردیا، احتجاج کے باعث صدر اور اطراف میں شدید ٹریفک جام، مشتعل مظاہرین نے بی آر ٹی روٹ کو بھی بند کردیا، روٹ بندش کے باعث بی آر ٹی سروس معطل، مظاہرین کی جانب سے صبح سے احتجاج جاری ہے، ہفتہ کے روز فائرنگ سے 2 تاجر جاں بحق ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں:  چمن میں بارشوں سے 7افراد جاں بحق ،مواصلاتی نظام درہم برہم