Firing in Lrh

پشاور:ایل آر ایچ ایمرجنسی گیٹ کے ساتھ فائرنگ ، ایک شخص قتل

ویب ڈیسک (پشاور): ایل آر ایچ ایمرجنسی گیٹ کے ساتھ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص قتل، ترجمان محمد عاصم کے مطابق قتل ہونے والہ شخص افغان باشندہ تھا جس کو پہلے بھی گولی لگی تھی، ایمرجنسی گیٹ پہ رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزم فرار ہونے میں کامیاب، ہسپتال انتظامیہ کا واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم۔

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ، نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق