Missing Person in islamabad

اسلام آباد: تھانہ گولڑہ کے حدود سے نوجوان لاپتہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): تھانہ گولڑہ کے حدود سے نوجوان لاپتہ، نوجوان احمد گزشتہ روز 11 بجے گھر سے کام کے لئے نکلے پھر واپس نہیں آئے، لواحقین نے تھانہ گولڑہ میں رپورٹ درج کرادی،24 گھنٹے گزرنے کے باوجود اسلام آباد پولیس نوجوان کا پتہ لگانے میں ناکام، لاپتہ نوجوان احمد کے خاندان والوں پولیس کارروائی تیز کرے کے لیے آئی جی اسلام آباد کو بھی ای میل لکھ دی.