wssp Safai

ڈبلیو ایس ایس پی اپنی ذمداریاں نبھانے میں ناکام

ویب ڈیسک (پشاور): شہر میں بارش کی پیشگوئی، ڈبلیو ایس ایس پی کے کھوکھلے دعوے، شہر میں نالوں کی صفائی مکمل نہ ہو سکی، تہکال بشمول بیشتر علاقوں میں نالے گند سے صاف نہ کئے جا سکے، نالوں میں پلاسٹک اور دیگر گند جمع ہے، پانی کا بہاؤ ممکن نہیں، شہریوں نے کہا کہ بارش کے باعث یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک جام ہوتی ہے، متعلقہ ادارے ابھی سے حرکت میں آئیں.