kpk rain

خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے
کے مطابق بارش کے باعث کئی علاقوں میں سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کا خطرہ، مالم جبہ میں سب سے زیادہ 78 ملی میٹر جبکہ بونیر میں سب سے کم ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ، صوبے میں پشاور کا درجہ حرارت سب سے زیادہ ریکارڈ.

مزید پڑھیں:  بابر اعظم کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات