brt service

بی آر ٹی سروس کو دوبارہ بحال کردیا گیا

ویب ڈیسک (پشاور): بی آر ٹی سروس کو فعال کردیا گیا، بی آر ٹی سروس ایف سی چوک میں احتجاج کی وجہ سے عارضی طور پر معطل تھا.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشیں، 33 افراد جاں بحق، 46 زخمی