hostle fire

ایبٹ آباد: تھانہ ناڑہ کی حدود موہر بڈبہن ہاسپٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد): تھانہ ناڑہ کی حدود موہر بڈبہن ہاسپٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، مہری بڈبہن میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی، RHCمہری بڈبہن میں رہائشی کمرے جل گئے، Rhcمہری بڈبہن میں لگنے والی آگ کو مقامی افراد نے ریسکیو 1122 کے ساتھ مل کرقابو پایا، ریسکیو 1122ایبٹ اباد اور مقامی افراد کی مدد سے آگ بجھائی گئی، ایک فائروہیکل اور چار ریسکیو اہلکاروں نے مل کر آپریشن میں حصہ لیا۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی میں کھلی کچہری، سرکاری محکموں کیخلاف شکایات کے ڈھیر