President arif alvi visit balochistan

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی بلوچستان کے دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد )صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی بلوچستان کے دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ائیر پورٹ پر گورنر بلوچستان سید ظہور آغا، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان اوردیگر حکام نے صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کا استقبال کیا ۔

مزید پڑھیں:  مولانا فضل الرحمان رابطہ عالم اسلامی کی مجلس اعلیٰ کے رکن بن گئے
مزید پڑھیں:  ایرانی صدر کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری

تفصیلات کے مامطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کوئٹہ میں قیام کے دوران مختلف تقریبات میں شرکت کریں گے۔