Four sisters are suffering from a serious illness

باجوڑ: چار بہنیں خطرناک بیماری میں مبتلا

ویب ڈیسک (باجوڑ): تحصیل سالارزئی کے علاقے چینار سے تعلق رکھنے والی چار بہنیں خطرناک بیماری میں مبتلا، بیماری کی خبر میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم نے بچیوں کو فوری اور مفت علاج کیلئے ان کو اپنے آفس خار طلب کیا ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے نوٹس لیتے ہوئے چاروں بہنوں کا علاج مفت کرانے کا اعلان کیا، چاروں بہنوں کو پشاور ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  بے بنیاد پروپیگنڈے کامقصد کردار کشی کرنا ہے ،مشال یوسفزئی