corona virus 2

خیبرپختونخوا کے 8 اضلاع میں کورونا نے خطرے کی گھنٹی بجادی

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں کورونا کی چوتھی لہر میں تیزی، 8اضلاع میں کورونا نے خطرے کی گھنٹے بجادی، محکمہ صحت رپورٹ کے مطابق صوبے میں مثبت کیسز کی مجموعی شرح 5 فیصد پہنچ گئی، فعال کیسز بھی 4 ہزار 352 ہوگئے، گزشتہ 7 روز کے دوران صوبائی دارالحکومت اور اپر چترال میں سے کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 15، 15 فیصد رہی، تورغر میں مثبت کیسز کی ہفتہ وار شرح 11فیصد، کوہاٹ میں 8 جبکہ لوئر چترال میں 7 فیصد ہے، نوشہرہ، مردان اور ابیٹ آباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6، 6 فیصد ہے۔

مزید پڑھیں:  رستم، ملائشیاء ٹریفک حادثے میں جاں بحق 3 افراد کی نماز جنازہ ادا