abt school has been closed

ایبٹ آباد: باثر افراد نے بیوی کی ٹرانسفر ہونے پر سکول کو تالے لگا دئیے

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد): گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ڈھری میرا کو تالے لگ گئے، ایبٹ آباد باثر افراد نے بیوی کی ٹرانسفر ہونے پر سکول کو تالے لگا دئیے، طالبات کو سکول سے باہر نکال سکول بند کردیا، زمین ہم نے دی میری بیوی لیب اسٹنٹ ہے مقامی ہے کیوں ٹرانفسر کیا گیا، کینٹ پولیس نے سکول کے تالے کھلوا دئیے، 2 گھنٹے بچیاں سکول سے باہر کھڑی رہیں پولیس کی مداخلت پر سکول کھولا گیا، حالات کشیدہ مقامی افراد اور سکول سٹاف کے درمیان، ڈیوٹی نہیں کرتی تھی باثر ہونے کے دعوے کرتی تھی اس لیے ٹرنفسر ہوئی پرنسپل، بچیوں کے سکول میں مرد کلرک کاکام دفترمیں بیٹھنا ہے، متاثرہ خاتون نے شکائت کی جس پر میرا ٹرانسفر کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  بالاکوٹ اور وادی کاغان میں بارش کا نیا سلسلہ شروع