jamrud people press confrence

جمرود: مندتو کوتی کے رہائشیوں کا اپنے مطالبات کے حق میں پریس کانفرنس

ویب ڈیسک (جمرود): مندتو کوتی کے رہائشیوں کا اپنے مطالبات کے حق میں پریس کانفرنس، ہمارے علاقے میں ایک سرکاری سکول بھی نہیں، ہمارے علاقے میں سکول بنانے کے لیے سروے ہوا تھا سکول کی منظوری ہوچکی تھی لیکن تا حال کام شروع نہ ہوسکا، اگر سکول تعمیر نہ کی گئی تو سخت احتجاج پر مجبور ہوں گے۔