swabi strike

صوابی: جگناتھ پاکستان ڈپو کے سامنے تمباکو کاشتکاروں کا احتجاج

ویب ڈیسک (صوابی): جگناتھ پاکستان ڈپو کے سامنے تمباکو کاشتکاروں کا احتجاج، چھوٹا لاھور یارحسین روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند، ڈپو انتظامیہ صرف ایک لین چلا رہی ہیں، جس سے ہمیں سخت مشکلات ہیں، پورآ دن سخت گرمی میں اذیت سے دو چار ہونا پڑھتا ہیں، نام نہاد یونین بھی ڈی پو انتظامیہ سے ملی ہوئی ہیں، خریداری کے وقت دوسری لین بھی چالو کی جائے، روڈ کی بندش سے عوام کو مشکلات گاڑیوں کی لائنیں لگ گئی۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی میں کھلی کچہری، سرکاری محکموں کیخلاف شکایات کے ڈھیر