atif khan kp minister

وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق صوبہ بھر میں مہم کا آغاز کردیا گیا۔ عاطف خان

ویب ڈیسک (مردان): مردان کلین اینڈ گرین مہم پاکستان کے تحت بارہ ہزار پودے لگانے کا ہدف، وزیر خوراک عاطف خان نے باچا خان میڈیکل کالج میں پودا لگا کر مہم کا افتتاح کیا، افتتاحی تقریب میں ڈی سی حبیب اللہ اور رکن صوبائی اسمبلی ظاہر شاہ کی بھی شرکت، وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق صوبہ بھر میں مہم کا آغاز کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  بی آر ٹی پشاورمیں اربوں کی مالی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں کاانکشاف

صوبائی وزیر خوراک عاطف خان نے کہا کہ ہر پاکستانی دو پودیں لگا کرملک کو سرسبز و شاداب بنائیں، پودے لگانے کا ہدف 1 ملین سے 10 ملین تک کردیا، مہنگائی پورے ملک کا مسلئہ ہے جس کے خاتمہ کے لیے تحریک انصاف حکومت کوشاں ہے، اپوزیشن کو نہ پہلے عوام نے ووٹ دیا نہ اب دیگی۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد :میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے