PMS candidates press conference

پشاور:پی ایم ایس پاس امیدواروں کی پریس کانفرنس

ویب ڈیسک (پشاور): پی ایم ایس پاس امیدواروں کی پریس کانفرنس، خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے پی ایم ایس کیلئے 25 پرسن پر پوسٹ رول کو نافذ کیا ہے، ٹیسٹ میں 25 ہزار سے زیادہ امیدواروں نے حصہ لیا،امیداور کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ میں 2375 امیداور پاس قرار پائے گئے ہیں، جو امیداور رہ گئے ہیں انہوں نے سکریننگ ٹیسٹ کیلئے تیاری نہیں کی تھی، کوالیفائیڈ امیدواروں نے محنت کرکے 70۔80 سے زائد سکور کئے،پی ایم ایس کے علاوہ یہ پالیسی تحصیلدار پوسٹ کیلئے بھی ہے، میرٹ کم کرنا اہل اور حقدار امیداروں کے ساتھ ناانصافی ہوگی، کے پی سروس کمیشن موجودہ پالیسی کو برقرار رکھے۔

مزید پڑھیں:  اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط باعث تشویش ہے، بار کونسل