haripur protest

ہری پور:حطارانڈسٹریل اسٹیٹ کےصنعتکاربھی آلودگی کیخلاف سراپااحتجاج

ویب ڈیسک(ہری پور)ہری پورحطار انڈسٹریل اسٹیٹ کے صنعتکار بھی آلودگی کے خلاف سراپا احتجاج ،مظاہرین کا کہنا تھا کہ موبل آئل پلانٹس ۔پولٹری فیڈز اورپیپر ملیں سٹیل ملیں حطارمیں آلودگی پیدا کررہی ہیں سرکاری محکموں کی جانب سے ان فیکٹریوں ملوں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی جاتی ۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ میں پتنگ بازی پر دفعہ 144نافذ،درجنوں دکانیں سیل

انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ ماحولیات کی جانب سے ضلعی حکومت کی جانب سے اور دیگرسرکاری محکموں کی جانب سے ان موبل آئل پلانٹس ۔پولٹری فیڈز اور سٹیل ملوں پیپرملوں کو کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:  چینی انجینئرز پر خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی