faisal javed 2

بچوں کےساتھ زیادتی کےواقعات کیخلاف عملی اقدامات کی ضرورت ہے،سینیٹرفیصل جاویدخان

ویب ڈیسک (اسلام آباد)چیرمین قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر فیصل جاوید خان نے اپنے بیان ممیں کہا ہے کہ بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات کے خلاف عملی اقدامات کی ضرورت ہے

اپنے ٹویٹ پیغام کے ذریعے انہوں نے کہا ہے کہ ‏کئی ممالک بچوں, عورتوں کے ساتھ زیادتی جیسے سفاکانہ جرائم پر سزائے موت دیتے ہیں جن میں چین، سعودی عرب اور ایران سرفہرست ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب، وزرا، مشیر اور معاونین شرکت کرینگے

انہوں نے مزیس کہا کہ دنیا میں سب سے کم جرائم سعودی عرب میں ہوتے ہیں کیونکہ انکے قاضی کورٹ ایک ہفتہ کے اندر فیصلہ کرتے ہیں سب کے سامنے سزا دی جاتی ہے تاکہ دوسروں کو عبرت ہو جائے،سعودی عرب کم کرائم میں نمبرون ہے ، دوسرے نمبر پر ایران اورچین آتے ہیں اور اسکی وجہ مجرموں کو نشان عبرت بنانا ہے – سینیٹر فیصل جاوید خان

مزید پڑھیں:  حکومت خیبرپختونخوا اور عالمی ادارہ صحت کے درمیان اشتراک کار بڑھانے پر اتفاق

ہمیں Deterrence پیدا کرنے واسطے سر عام پھانسی پر اتفاق رائے پیدا کرنا ہو گا،قوانین بغیر عمل درآمد کے کچھ بھی نہیں۔بروقت انصاف کا نہ ملنا ایک سنگین مسئلہ ہے –