neelam munir

نیلم منیرکا یوم پولیس شہدا کےموقع پرتمام شہدا کوخراج عقیدت

ویب ڈیسک(کراچی) اداکارہ نیلم منیر نے یوم شہدا کے موقع پر پولیس کے تمام شہدا اور ان کے اہلخانہ کو ویڈیوپیغام کے ذریعے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

اداکارہ نیلم منیر نے کہا یوم پولیس شہدا کے موقع پرپولیس کے تمام شہدا اور ان کی فیملی کو دل سے خراج پیش کرتی ہوں۔ ہمارے پولیس افسران و اہلکار ہمارے پیارے ملک و قوم کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں تک قربان کردیتے ہیں۔ پولیس کے تمام شہیداور ان کی فیملی کو سلام اور سلوٹ پیش کرتی ہوں، میرا ایمان ہے کہ ان کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی۔

مزید پڑھیں:  مہوش کی بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات