jamrod protest

جمرود:خیبر لیوی خاصہ دار شہداء لواحقین کا احتجاج

ویب ڈیسک(جمرود)باب خیبر کے مقام پر خیبر لیوی خاصہ دار شہداء لواحقین نے احتجاجی مظاہرہ کیا،احتجاجی کیمپ میں شہداء لواحقین اور قبائلی عمائدین شامل ہیں۔

مظاہرین کے کہنے کے مطابق خاصہ دار و لیویز نے سخت ترین حالات میں جانوں کے نظرانے پیش کئے ہیں مگر دیگر فورسز کے برابر ماراعات نہیں دی جارہی۔فاٹا انضمام سے پہلے اور بعد شہداء کے پیکج میں فرق کیا جاتا ہے،سالوں سے وعدے کئے جاتے ہیں لیکن عمل نہیں ہوتا

مزید پڑھیں:  دیر بالا اور ہنگو میں شدید بارش سے دو خواتین جاں بحق، 2 افراد زخمی
مزید پڑھیں:  لکی مروت، طارق سعید کا چھاپہ، تتر خیل ہسپتال کے 5 ڈاکٹرز سمیت پورا عملہ معطل

انہوں نے کہا ہے کہ ان کے شہداء کو بھی قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے۔