firing 10

رستم:گولی لگنےسے1 شخص جاں کی بازی ہارگیا

ویب ڈیسک(رستم)رستم کے علاقے پیرسئی جھاڑے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیاگولی لگنے کے نتیجے میں 30 سالہ لعل زمان جاں بحق ہوگیا۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر :برساتی نالے میں نہاتے ہوئے دوبچے ڈوب کر جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق شخص کو ٹائپ ڈی ہسپتال رستم منتقل کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  صوبہ بھر میں بارش کے باعث پیسکو کے 120فیڈرز ٹرپ کر گئے