accident in charsada

چارسدہ:چنگچی رکشہ کی ٹکرسے ننھی طالبہ جاں بحق

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ مندنی میں آٹھ سالہ سکول طالبہ چنگچی رکشہ کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، 37 سالہ سعودی خاتون دوست سمیت پراسرار طور پر لاپتہ

تفصیلات کے مطابق آٹھ سالہ سپوگمئ سکول چھٹی بعد گھر جا رہی تھی کہ لوڈر چنگ چی رکشہ کی ٹکر سےشدید زخمی ہوئیں اور ہسپتال پہنچنے سے قبل راستے میں دم توڑ گئی۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی