hayatabaad food street

پشاور :حیات آباد فوڈ اسٹریٹ سیل

ویب ڈیسک(پشاور)حیات آباد فوڈ اسٹریٹ کو سیل کر دیا گیا ہے۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ شہر کا واحد مختلف کھانوں کا مرکز سیل کرنا افسوس ناک ہے غیر فعال فوڈ اسٹریٹ کو فعال بنایا، اب پی ڈی اے حکام نے بغیر کسی نوٹس کے سیل کروایا۔52 دکانوں کو سیل کرکے درجنوں کام کرنے والوں مزدوروں کو بے روزگار کیا جارہا ہے نیا کنٹریکٹ جاری ہونے تک ہمیں کام کرنے دیا جائے۔

مزید پڑھیں:  سونا مزید مہنگا، 24 قراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 29 ہزار سے متجاوز
مزید پڑھیں:  پشاور، تین ارب روپے فنڈز ادویات کیلئے ریلیز کردئے گئے ہیں، سید قاسم علی شاہ

ڈائریکٹر جنرل پی ڈی اے کے مطابق فوڈ اسٹریٹ کا کنٹریکٹ 2018 سے 2021 تک تھا دکانوں کی 3 سال کنٹریکٹ کی مدت پوری ہوگئی ہے اس لیے سیل کیا، نیا ٹھیکہ جلد جارہی کیا جائے گا۔