cyber crime

ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی، آن لائن شاپنگ میں شہریوں سے رقم ہتھیانے والا ملزم گرفتار

ویب ڈیسک (پشاور):ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی، آن لائن شاپنگ میں شہریوں سے رقم ہتھیانے والا ملزم گرفتار، ملزم کے خلاف شکایات پر کارروائی کی گئی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، مہنگائی کنٹرول کرنے کے سلسلے میں صوبائی حکومت و دیگر سے رپورٹ طلب
مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب، اہم امور پر بحث کی جائیگی

ایف آئی اے کے مطابق ملزم سے جعلی رسیدیں بھی برآمد ،مقدمات درج۔

FIA notification