dir bala people

دیر بالا: لوکل سپورٹ پروگرام کی منتقلی برداشت نہیں کی جائیگی۔ عوامی مطالبہ

ویب ڈیسک (دیر بالا): لوکل سپورٹ پروگرام کی منتقلی برداشت نہیں کی جائیگی، عوامی مطالبہ ہے کہ ایس آرایس پی سے یہاں ترقیاتی کام ہوئے ہیں، اگر پروگرام ختم ہوا تو ہم احتجاج کرینگے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم مسلح افراد موٹر سائیکل لے اڑے، مزاحمت پر نوجوان زخمی