BRT and Traffic police offeicer

پشاور : بی آر ٹی ڈرائیور اور پولیس اہلکار میں ٹھن گئی

ویب ڈیسک (پشاور ) پشاور بی ار ٹی ڈرائیور اور پولیس اہلکار میں ٹھن گئی۔ بی ار ٹی روٹ پر چلنے والی بی ار ٹی بس کو ڈرائیور نے بیچ راستے کھڑا کردیا ۔ ٹریفک اہلکار نے بھی بس کو چلان کرنے کا تہیہ کرلیا۔

مزید پڑھیں:  پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری، پشاور ہائیکورٹ کا ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس

اس حوالے سے ٹریفک اہلکار کا کہناتھا کہ بی ار ٹی ڑرائیور نے ٹریفک رولز کی خلاف ورزی کی ہے کاروائی ہوگی۔ ترجمان ٹرانس پشاورکا کہنا تھا کہ معاملے کو دیکھ رہے ہیں کہ مسئلے کی اصل وجہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، سکھ تاجر کی سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق