bunair raili

بونیر :یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے واک کا اہتمام

ویب ڈیسک (بونیر)یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے واک کا اہتمام کیا ۔واک میں ڈی سی ڈی پی او اور محکمہ جات نے شرکتکی ۔ اس حوالے سے ڈی سی بونیر کا کہنا تھا کہ ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے۔

مزید پڑھیں:  صوابی، بھائی کی اپنے سگے بھائی پر گولیوں کی بوچھاڑ

انہوں نے کہا کہ انڈیا غیر آئینی طریقے پر قابض ہوئے ہے جو کشمیری عوام نے رد کردیا ہے،بہت جلد کشمیری بھائی ہندوستان کی چنگل سے آذاد ہوجائینگے ۔مودی سرکار کشمیریوں پر ظلم بند کرے،کشمیری بھائی کل بھی پاکستان تھے آج بھی پاکستان ہے، پاکستان ہر گھڑی کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی میں کھلی کچہری، سرکاری محکموں کیخلاف شکایات کے ڈھیر