mardan walk

مردان :ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے واک کیا گیا

ویب ڈیسک (مردان )مردان میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے واک کیا گیا ۔ صوبائی اسمبلی کے رکن عبدالسلام آفریدی نے واک کی قیادت کی

۔واک میں طلبہ تاجروں مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شر کت کی ۔واک کے شرکاڈی سی آفس سے پی آر سی چوک تک گئے ۔ شر کا نے ہاتھوں میں پلے کارڈز ، کشمیر کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے ۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

عبداسلام آفریدی نے اس حوالے سے کہا کہ آزادی کشمیریوں کابنیادی حق ہے جو انہیں ہر صورت ملنا چاھئیے۔کشمیریوں کو آزادی نہ دے کر انکا بنیادی حق پا مال کیا جا رہا ہے۔ افریدیمردان۔ اقوام عالم کشمیریوں کے ساتھ دیں مردان۔بھارتی تسلط کے خلاف کشمیریوں کے ساتھ ییں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی گئی