Load shadding in peshawar

پشاور : متعدد علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی ، عوام عاجز آگئے

ویب ڈیسک (پشاور) پشاور کے متعدد علاقوں میں بجلی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ۔ گلبہار ، اعجاز اباد ،شوتل بانڈہ، اندرون شہر ، ہزار خوانی میں بجلی کی انکھ مچولی جاری ۔علاقہ مکین کا کہنا تھا کہ شدید گرمی میں بجلی بندش سے مشکلات کا شکار ہیں ۔بجلی بندش سے گھروں اور مساجد میں پانی کی قلت سے علاقہ مکین پریشان ہے ۔

مزید پڑھیں:  سینیٹ انتخابات، سیاسی جماعتوں میں رابطے، کانٹے دار مقابلہ متوقع