peshawar may bahan par tashadut

پشاور: بہن پر بھائیوں کاجان لیوا حملہ ، ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک (پشاور) پشاور میں بہن پر بھائیوں نے جان لیوا حملہ کر دیا۔حملے کی ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی سے ریٹارڈ خاتون فریاد لے کر پریس کلب پہنچ گی ۔بھائیوں کے ہاتھوں ہتھوڑے اور ہیلمٹ سے پٹنے والی بہن پولیس رویے پر بھی نوحہ کناں، مثالی پولیس کی کارکردگی پھر سوالیہ نشان بن گیا ۔

مزید پڑھیں:  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے پشاور پہنچ گئے

متاثرہ خاتون سلطانہ بدر کا کہنا تھا کہ بھائیوں نے مجھے اور ماں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس نے انہی کی مدد کی اور ایف آی آر کمزور کردی، انہوں نے کہا کہ تین ماموں ہیں تینوں نے میری ماں اور نانی کو مارا پیٹا اور گھر کا سارا سامان توڑا۔ہماری کوی فریاد سننے والا نہیں، بھانجے نے الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ ماموں کی ضمانت ہو چکی ہے اور وہ جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں، پولیس نے تماشے کے سوا کچھ نہ کیا، وزیر اعلی، آی جی اور دیگر حکام سے انصاف کی اپیل کرتی ہوں۔

مزید پڑھیں:  پشاور، سنگین مقدمات میں ملوث ملزم اسفندیار قتل، لواحقین کا احتجاج