Peshawar cheni scaled

پشاور : چینی مارکیٹ سے غائب ، دکانداروں نے چینی دستیاب نہیں کے چاٹ لگا دئیے

ویب ڈیسک (پشاور )پشاور اشرف روڈ اور رام پورہ گیٹ میں دکانداروں نے چینی دستیاب نہیں کے چاٹ لگا دئیے ۔اس حوالے سے تاجر برادری کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے 88 روپے فی کلو قیمت مقرر کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی میں شدید بارش، نکاس آب کا نظام درہم برہم

چینی ہول سیل ڈیلر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 101روپے میں فی کلو پڑنے والی چینی 89 روپے میں نہیں بیچ سکتے۔دکانوں میں موجود سٹاک ختم ہوگیا۔

مزید پڑھیں:  شدید بارش سے124فیڈرز ٹرپ ،پشاور سمیت متعدد علاقوں میں بجلی کی ترسیل متاثر