batagram zanana office

بٹگرام: محکمہ تعلیم زنانہ آفس کے 20 متاثرہ کلریکل سٹاف نے مقامی عدالت میں سٹے لے لیا

ویب ڈیسک (بٹگرام): محکمہ تعلیم زنانہ آفس کے 20 متاثرہ کلریکل سٹاف نے مقامی عدالت میں سٹے لے لیا، ڈی ای او زنانہ زہرا بیگم عدالت طلب کر لی گئی، محکمہ تعلیم زنانہ آفس کے کلریکل سٹاف کا قلم چھوڑ اور تالہ بند ہڑتال آٹھویں روز میں داخل، گزشتہ سات دنوں سے محکمہ تعلیم زنانہ آفس میں دفتری امور بری طرح مفلوج ہے۔

مزید پڑھیں:  صدہ، فلائنگ کوچ اور کار پر فائرنگ کرنے والے دہشتگرد گرفتار