Encroachments Peshawar

پشاور میں تجاوزات کا خاتمہ ممکن نہ ہو سکا

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور میں تجاوزات کا خاتمہ ممکن نہ ہو سکا، ضلعی انتظامیہ کا تجاوزات کیخلاف کارروائی، چارسدہ روڈ، ناگمان، اور ماموں خٹکی میں درجنوں تجاوزات مسمار، کارروائی میں 14 سپیڈ بریکرز کو بھی ہٹا دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور،باغبانان بازار میں شہید پولیس اہلکار فرہاد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی