polio vaccination

پشاور:پولیو ویکسین پر شہری حکومت کو بلیک میل کرنے لگیں

ویب ڈیسک (پشاور): پولیو ویکسین پر شہری حکومت کو بلیک میل کرنے لگیں، مطالبات ماننے کے بعد ہی بچوں کو پولیو ویکسین پلائیں گے، ناساپا کے علاقے میں ایک خاندان نے پولیو ویکسین کے بدلے سلائی مشین، نشے کا علاج اور ڈیسیبلیٹی سرٹیفیکیٹ مانگ لیا، ڈسٹرکٹ آفیسر یونس آفریدی کی جانب سے مطالبات ماننے کے بعد بچوں کو ویکسین پلائے گئے، جھگڑا میں بھی خاتون اپنے پانچ بچوں کو ویکسین پلانے سے انکاری۔

مزید پڑھیں:  پشاور، میٹرک سالانہ امتحان کیلئے داخلے کی تاریخ میں 25 مارچ تک توسیع
مزید پڑھیں:  پشاور، رمضان کا پہلا عشرہ، سبزی، دالیں، گوشت اور پھل مہنگا، عوام خوار

خاتون نے کہا کہ ویکسین کے سائڈ ایفیکٹس ہوتے ہیں، بچوں کو نہیں پلا سکتی، سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سمجھانے کے بعد خاتون نے بچوں کو ویکسین پلانے کی اجازت دی۔