peshawar cantonment board election

پشاور:کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کاغذات نامزدگی کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک (پشاور):کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کاغذات نامزدگی سلسلہ، مجموعی طور پر خیبر پختونخوا کے 11 کنٹونمنٹ بورڈز میں 249 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے، جانچ پڑتال کے دوران ریٹرننگ افسران نے 214 امیدواروں کے کاغذات منظور کئے، ریٹرننگ افسران نے 35 کاغذات نامزدگی مسترد کردئے، ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں 7 اگست 2021 تک داخل کی جا سکتی ہیں، اپیلوں پر فیصلہ 10 اگست تک کیا جائیگا۔

مزید پڑھیں:  سینیٹ انتخابات، سیاسی جماعتوں میں رابطے، کانٹے دار مقابلہ متوقع