sciencesource ss2413465 bd5e295079f203794a6d35a99a4db82fa5615d4d s800 c85 1

نجی ٹی وی چینل کی میک اپ آرٹسٹ میں کرونا وائرس کےعلامات ظاہر


اسلام آباد: نجی ٹی وی چینل کی میک اپ آرٹسٹ میں کرونا وائرس کی علامات ظاہر، مشتبہ میک اپ آرٹسٹ کے گھر والوں نے الگ کمرے میں بند کر دیا ، دوستوں نےکہا کہ میک اپ آرٹسٹ نے کئی دن تک میٹرو کا سفر کیا آج علامات ظاہر ہوئیں،مشتبہ میک اپ آرٹسٹ کی فیملی ٹیسٹ کرانے پر راضی نہیں ہے،
مشتبہ میک اپ آرٹسٹ کو اسپتال بھی نہیں لیجانے دیا جا رہا، کورونا کے لئے دی گئی ہیلپ لائن سے بھی کوئی جواب موصول نہیں ہو رہا،مشتبہ خاتون کا ٹیسٹ کرانا بہت ضروری ہے۔

مزید پڑھیں:  فافن نے ضمنی الیکشن میں ٹرن آؤٹ کو کم قرار دے دیا