1200px State emblem of Pakistan.svg  1

حکومت کا بڑا اقدام ، ذاتی حفاظتی آلات کی برآمد پر پابندی عائد

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے بڑا اقدام اُتھاتے ہوئے ذاتی حفاظتی آلات کی برآمد پر پابندی عائد کردی ،ذرائع کے مطابق ہینڈ سینٹائزر,سرجیکل ماسکساور این 95 ماسکس کی برآمد پر پابندی عائد کر دی ،فیس شیلڈز,ڈسپوزیبل دستانوں اور گانز کی برآمدی پر پابندی ہوگی ،شوکور,ٹائوک سوٹس اور گوگل کی برآمد پربھی پابندی عائدکر دی گئی ،بائیو ہزرڈ بیگس کی برآمد پر بھی پابندی عائد کردی،وفاقی حکومت نے پیاز کی برآمد پر پابندی لگادی ،وزارت تجارت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا پیاز کی برآمد پر پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، پیاز کی برآمد پر 31 مئی 2020تک پابندی رہے گی۔

مزید پڑھیں:  چینی انجینئرز پر خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی