5c89d4d690660

لوکل فضائی آپریشنز کے حوالے سے حکومت پاکستان کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد:لوکل فضائی آپریشنز کے حوالے سے حکومت پاکستان نے بڑا فیصلہ کر دیا، تمام ائیر لائن آپریٹرز سے مشاورت کے بعد حکومت نے لوکل فضائی آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ کر دیا،ترجما ن کے مطابق پابندی کا اطلاق ڈومیسٹک, شیڈول یا نان شیڈول, چارٹرڈ اور پرائیویٹ فضائی آپریشنز پر ہوگا، انکارگو اور سپیشل فضائی آپریشنز کو کلئیرنس کے بعد پابندی سے استثنی حاصل ہوگا،پابندی کا اطلاق جمعرات 26 مارچ شام 6 بجے سے ہوگا،پابندی 2 اپریل شام 6 بجے تک برقرار رہے گی۔

مزید پڑھیں:  ججز کا خط: پاکستان بار کونسل کا تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ