faqirabad snatchers

تھانہ مندنی کے علاقہ جمال آباد میں دن دہاڑے چوری کی واردات

ویب ڈیسک (چارسدہ):تھانہ مندنی کے علاقہ جمال آباد میں دن دہاڑے چوری کی واردات،ذرائع کے مطابق نامعلوم چور گھر سے سات لاکھ روپے اور چار تولے سونا لے اڑے، مالک مکان عابد ولد بہادر خان کی شادی کچھ دن پہلے ہوئی تھی، وقوعہ کے وقت میاں بیوی کسی کی دعوت پر گھر سے باہر تھے، مندنی پولیس نے وقوعہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں:  جمرود، مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق، خاتون زخمی