coronavirus

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے17افراد انتقال کر گئے

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے17افراد انتقال کر گئے، محکمہ صحت رپورٹ کے مطابق، صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 4ہزار 524ہوگئی، خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 426افراد متاثر ہوئے، صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 1 لاکھ47 ہزار 452ہوگئی، خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ 251مریض صحت یاب ہوئے، صوبے میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد ایک لاکھ 37ہزار 290ہوگئی ، پشاور میں کورونا وائرس سے8افراد جاں بحق، پشاور میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد2189 ہوگئی، پشاور میں کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید222 افراد متاثر ہوئے، پشاور میں کورونا کیسز کی تعداد54 ہزار332 ہوگئی ، صوبے میں ایک دن میں 10ہزار 173نئے ٹسٹ کئے گئے۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان اسمبلی کا طلب کیا جانے والا اجلاس ملتوی