swiming pool

پابندی کے باوجودسوئمنگ پول ابھی تک بند نہ ہوسکے

ویب ڈیسک(پشاور)کے پی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام سوئمنگ پول ابھی تک بند نہ ہوسکے۔

ملک بھرمیں کورونا کیسز اور اموات میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہاہے،کورونا پابندیوں کے تین دن گزرنے کے باوجود عادل خان میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے، سوئمنگ پول کھولنے کی وجہ سے کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے۔

مزید پڑھیں:  خِبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بارش کا امکان