dog bite

صوابی:باولےکتے کےکاٹنےسےدس سےزائد افراد زخمی

ویب ڈیسک(صوابی )صوابی کے علاقےمحلہ مٹونہ ٹوپی میں باولے کتے کے کاٹنے سے دس زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق باولے کتے کے کاٹنے سے دس افراد زخمی ہوئے ہیں زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں۔