child rape

تخت بھائی:12 سالہ بچے کے ساتھ اجتماعی زیادتی

ویب ڈیسک (مردان) تخت بھائی کے علاقہ سری بہلول میں تین بگڑے ہوئے نوجوانوں نےکمسن 12 سالہ بچہ عماد کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ میں موٹر کار کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

پولیس ذرائع کے مطابق ایک ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا جبکہ تین ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  افغانستان سے پاکستان اسلحہ سمگلنگ ناکام، بھاری اسلحہ برآمد

پولیس کا کہنا ہے کہ باقی ملزمان کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔