DG ISPR

این سی او سی نے ملک میں کورونا کی روک تھام میں اہم کردار ادا کیا۔ آرمی چیف

ویب ڈیسک (اسلام آباد ): ڈٰ ی جی آئی ایس پی آر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آرمی چیف کی کورونا کی روک تھام میں این سی او سی کے کردار کی تعریف، این سی او سی نے ملک میں کورونا کی روک تھام میں اہم کردار ادا کیا۔

مزید پڑھیں:  الیکشن کمیشن نے ووٹرز کا نیا ڈیٹا جاری کردیا

آرمی چیف نے کہا کہ این سی او سی حکام نے 500 دنوں میں ڈیلیور کر کے دکھایا، این سی او سی کی مربوط کوششوں سے قیمتی جانیں بچائی جاسکیں۔

مزید پڑھیں:  ایران کی اسرائیلی بحری جہاز پر سوار 2 پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت