749820 8360406 j updates

معروف افریقی گلوکار مینو دیبینگو کی بھی کرونا سے موت واقع ہو گئی

ویب ڈیسک : مقبول افریقی جیز گلوکار مینو دیبینگو پیرس میں کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہوگئے۔مینو دیبینگو کی عمر 86 برس تھی جن کا تعلق فرانس سے تھا ،اور یہ کروناسے مرنے والے پہلے عالمی شہرت یافتہ اسٹارز میں سے ہیں۔دوسری جانب عالمی شہرت یافتہ 61 سالہ سابق ماڈل لنڈا لیسارڈی کو بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جنہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہزار 907 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن