Dhiara ismail khan police check post

ڈی آئی خان ،کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ ،3 جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان( ویب ڈیسک )ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ناکہ بندی پر تعینات کسٹم موبائل پارٹی پر فائرنگ کر دی فائرنگ کا واقعہ تھانہ درابن میں کلاچی موڑ پر پیش آیا۔ فائرنگ سے 3 اہلکارجاں بحق ہو گئے۔ پورے علاقے میں ناکہ بندی کر د ی گئی ہے ۔